سه شنبه, اکتوبر 8, 2024
Homeخبریںدزاپ اویسٹر فوم فیکٹری میں آتشزدگی

دزاپ اویسٹر فوم فیکٹری میں آتشزدگی

دزاپ (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق آج شام 26 مئی کو دزاپ/زاہدان شہر کے صنعتی قصبے میں واقع زاہدان اویسٹر فوم فیکٹری میں آگ لگ گئی۔ یہ واقعہ 3 بجے کے قریب پیش آیا اور فائر فائٹرز نے آگ پر قابو پالیا ـ

یہ بات قابل ذکر ہے کہ اس واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم اس فیکٹری کو کافی مالی نقصان پہنچا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز