چهارشنبه, اکتوبر 9, 2024
Homeخبریںتربت ہوٹل کی چھت گرنے سے ایک شخص جانبحق چار زخمی

تربت ہوٹل کی چھت گرنے سے ایک شخص جانبحق چار زخمی

تربت (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے شہر تربت کے مقام رودبن میں ہوٹل کی برآمدہ کی چھت گرنے سے ایک شخض جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہوگئے ‫.

 

زرائع کے مطابق جانبحق ہونے والے شخص کی شناخت بلوچی بازار آبسر کے رہائشی محمد جان قومی کے نام سے ہوئی ہے. جو چھت گرنے کی باعث شدید زخمی ہوا تھا. جسے کراچی علاج کےلئے منتقلی کے دوران راستے میں جانبحق ہوگیا ‫جبکہ باقی چاروں افراد کی حالت بہتر ہیں.

 

واضح رہے کہ مقبوضہ بلوچستان کے علاقے تربت میں ہسپتالوں کی حالت انتہائی خراب ہونے کی وجہ لوگ اپنے زخمیوں اور بیمار افراد کو کراچی لے جانے پر مجبور ہوتے ہیں ‫.جس کے باعث بہت سے اموات رونما ہوتے ہیں.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز