چهارشنبه, اکتوبر 9, 2024
Homeخبریںزاہدان : بریچی قبیلے کے دو گروہوں کے درمیان قبائلی تنازعات کو...

زاہدان : بریچی قبیلے کے دو گروہوں کے درمیان قبائلی تنازعات کو مولانا عبدالحمید سمائیلزہی کی ثالثی تصفیہ کیا گیا ـ

 

زاہدان ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز 27 مئی بروز جمعہ کو “بریچی” قبیلے کے دو گروہوں کے درمیان کئی سال سے چلنے والے آپسی قبائلی تنازعات کو زاھدان مکی مسجد کے خطیب مولانا عبدالحمید سمائیل زہی کی ثالثی میں زاھدان میں ختم کیا گیا ـ
بلوچی امن اجلاس مکی مسجد زاہدان میں قبیلے کے معتمرین کی موجودگی میں منعقد ہوا۔
دونوں گروپوں کے درمیان تصادم کے دوران دونوں طرف سے مجموعی طور پر چھ افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔
اس امن میٹنگ کے ساتھ، دونوں فریقین نے ایک دوسرے سے تصادم نہ کرنے اور مولوی عبدالحمید کے ساتھ تنازعات پر بات چیت بعد امن اور تصفیہ کا عہد کیا گیا ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز