ہ
گوادر ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز مقبوضہ بلوچستان کے علاقے جیونی دِر کے مقام پر کنٹانی سڑک پر کوسٹ گارڈ کی گاڑی کے قریب بمب دھماکہ ہوا ہے
دھماکے کی آواز دور تک سنی گئی ہے
علاقائی زرائع کے مطابق کوسٹ گارڈ گاڑی کنٹانی سے جیوانی کی جانب جار رہی تھی ٹھیک اسی وقت دھماکہ ہوگئی.
دھماکے کے فوری بعد سیکورٹی فورسز اور امدامی کارکن جائے وقوعہ پر پہنچ گئے.