یکشنبه, اکتوبر 6, 2024
Homeخبریںٗ وڈھ موٹرسائیکل سے15کلو دھماکہ خیز مواد برآمد

ٗ وڈھ موٹرسائیکل سے15کلو دھماکہ خیز مواد برآمد

 

وڈھ (ہمگام نیوز) وڈھ میں موٹر سائیکل سے 15کلو دھماکہ خیز مواد برآمدہوا ‫

آمدہ اطلاعات کے مطابق وڈھ کے قریب ایک ہوٹل پر مشکوک موٹر سائیکل کھڑی تھی۔اطلاع ملنے پرحکام نے موٹر سائیکل کو تحویل میں لیا۔تلاشی لینے پر 15کلو دھماکہ خیز مواد پر مشتمل بم برآمد ہواجسے ناکارہ بنا دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز