چهارشنبه, اکتوبر 2, 2024
Homeخبریںلیردف میں ٹریفک حادثے میں ایک شخص جانبحق ایک زخمی ہوگیا

لیردف میں ٹریفک حادثے میں ایک شخص جانبحق ایک زخمی ہوگیا

 

لیردف ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز 5 جون کو جاشک شہر میں لیرد ف سدیچ ہائی وے پر دو بلوچ تیلکش کے گاڑی کے آپس میں ٹکرانے کے نتیجے میں ایک جانبحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔
اس حادثے میں جاں بحق ہونے والے بلوچ تیلکش کی شناخت 41 سالہ عبدالحق جدگال ولد اسحاق اور حادثے میں زخمی ہونے والے دوسرے تیلکش کی شناخت “عبدالوہاب جدگال” ساکنہ پلان، دشتیاری کے نام سے ہوئی ہے۔
بتایا جاتا ہے کہ یہ حادثہ سنیچر کی شام کو سدیچ گاؤں کے قریب پیش آیا۔ اس حادثے میں ایک گاڑی جل کر مکمل خاکستر ہوگیا ـ

 

یہ بھی پڑھیں

فیچرز