سه شنبه, اکتوبر 1, 2024
Homeخبریںبزمان پر شاہراہ پر ٹریفک حادثے میں ایک شخص جانبحق

بزمان پر شاہراہ پر ٹریفک حادثے میں ایک شخص جانبحق

بزمان (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق آج بروز منگل 7 جون کو بزمان محور پر واقع “ابوالفضل مسجد” چوکی پر تعینات قابض ایرانی فوجی اہلکاروں کی جانب سے ایک بلوچ تیلکش کی تیل سے بھری گاڑی کا پیچھا کیا جبکہ بیچ شاہراہ پر گاڑی الٹ گئی جس کے نتیجے گاڑی کا ڈرائیور جاں بحق ہوگیا۔ جانبحق بلوچ شہری کی شناخت محمد آبورز ولد حسن ہے ـ

 کہا جاتا ہے کہ متوفی کی تیل سے بھری گاڑی الٹ جانے کے بعد قابض ایرانی فوج موقع سے فرار ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز