دوشنبه, سپتمبر 23, 2024
Homeخبریںجبری لاپتہ حفیظ بلوچ کے جبری گمشدگی کے خلاف 18جون کو تربت...

جبری لاپتہ حفیظ بلوچ کے جبری گمشدگی کے خلاف 18جون کو تربت پریس کلب کے سامنے احتجاجی ریلی نکالی جائیگی ـ لواحقین

تربت ( ہمگام نیوز) جبری گمشدگی کے شکار حفیظ بلوچ کے بازیابی کے حق میں تربت پریس کلب کے سامنے 18 جون کو احتجاجی ریلی نکالی جائے گی یہ ریلی تربت پریس کلب سے ہوتا ہوا شہید فدا چوک احتجاج کی شکل میں شروع کیا جائے گا ـ حفیظ بلوچ کے لواحقین نے اس بازیابی کے حق میں تمام انسان دوست اور دیگر سیاسی و سماجی کارکنوں سے اس ریلی میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے ـ

واضح رہے کہ حفیظ بلوچ کو خفیہ ایجنسی اور قابض پاکستانی فورسز نے 10 جون 2022 کو اس کے گھر سے جبری طور پر اغوا کیا تھا ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز