دوشنبه, سپتمبر 23, 2024
Homeخبریںوڈھ ٹریفک حادثے میں 3 افراد جاںبحق ,6 زخمی

وڈھ ٹریفک حادثے میں 3 افراد جاںبحق ,6 زخمی

خضدار ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے علاقے وڈھ میں مسافر کوچ اور ویگن میں تصادم, جس کے نیچے میں 3 افراد جان بحق جبکہ 6 زخمی ہوئے، زخمیوں کو سول ہسپتال وڈھ منتقل کردیا گیا ـ زخمیوں میں بعض کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے ـ

یاد رہے کہ بلوچستان یوتھ اینڈ سول سوسائٹی کی جانب سے ایک رپورٹ شائع کیا گیا جس میں رواں سال یکم جون 2022 سے 8 جون تک بلوچستان کے مختلف شاہراہوں پر 179 حادثات رونما ہوئے ہیں جن میں 51 افراد جان بحق اور 289 زخمی ہوئے۔

 

یہ بھی پڑھیں

فیچرز