چهارشنبه, سپتمبر 25, 2024
Homeخبریںسوران کے نواحی صحرائی علاقے میں ایک شخص کی مسخ شدہ لاش...

سوران کے نواحی صحرائی علاقے میں ایک شخص کی مسخ شدہ لاش برامد

 

سوران ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ 23 جون کی شام کو ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر سوران کے کناردان اور چاہ گنداپ کے علاقے سے ایک بلوچ شہری کی لاش برآمد ہوئی۔

خبر کی تیاری کے وقت تک اس بلوچ شہری کی شناخت کے بارے میں کوئی معلومات دستیاب نہیں ہیں۔

یہ لاش ایک 70 سالہ شخص کی بتائی جاتی ہے جسے محکمہ سڑک اور شہری ترقیات اور مقامی لوگوں نے گورکین سرحد کے قریب کناردان علاقے میں برامد کیا۔

رپورٹ کے مطابق اس شہری کی موت کو کافی عرصہ گزر چکا ہے، جسے فورسز اہلکاروں نے شناخت اور تصدیق کے لیے سراوان فرانزک ڈاکٹر کے پاس منتقل کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز