سوات ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق سوات کے علاقے درشیخیلہ ایک شخص کی لاش براآمد کیا گیا ہے ـ
تفصیلات کےمطابق سوات مٹہ درشخیلہ دریائے سوات میں ریسکو ٹیم نے عالم ولد گل بختیار سکنہ سربانڈا کی لاش نکال دیا گیا جبکہ پوسٹ مارٹم کیلئے سوات مٹہ اسپتال منتقل کردیا گیا
مزید پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی سوات مٹہ لوگوں نے ٹو بہاروڈ ہرقسم ٹریفک کے آمدورفت کیلئے بند کیا گیا ـ