شنبه, سپتمبر 28, 2024
Homeخبریںسراوان کے سیرکان میں بڑے زلزلے نے علاقے کو ہلا کر رکھ...

سراوان کے سیرکان میں بڑے زلزلے نے علاقے کو ہلا کر رکھ دیا، نقصانات کی اطلاع نہیں

 

سراوان ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر سراوان کے علاقے سیرکان کے قرب و جوار میں ہفتہ کی صبح 3 بج کر 39 منٹ پر میں 4.1 کی شدت کا زلزلہ آیا۔

یہ زلزلہ زمین کی سطح سے 28 کلومیٹر کی گہرائی میں آیا۔

ابھی تک اس زلزلے کے ممکنہ نقصانات کے بارے میں کوئی رپورٹ موصول نہیں ہوئی ہے ـ

 

یہ بھی پڑھیں

فیچرز