زابل ( ہمگـام نیوز) اطلاعات کے مطابق ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر زابل میں ایک قیدی کو قتل کے جرم میں آج صبح کے وقت پھانسی دے دی گئی
قیدی کی شناخت “رحمت ولی نژاد” ولد احمد جس کی عمر تقریباً 40 سال بتائی گئی ہے، جو کہ رشت کا رہائشی ہے ـ