چهارشنبه, سپتمبر 25, 2024
Homeخبریںلاہور ستوکتلہ سے 13 ماہ کی بچی کو گھر کے باہر سے...

لاہور ستوکتلہ سے 13 ماہ کی بچی کو گھر کے باہر سے اغواء کرلیا گیا

 

لاہور ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق لاہور کے علاقے ستوکتلہ سے 13 ماہ کی بچی کو گھر کے باہر سے اغواء کرلیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق بچی کے والد محمدنسیم نے بتایاکہ وہ صبح ساتھ بجے کے قریب گھر میں موجود تھا 13 ماہ کی چھوٹی بیٹی جنت گھر سے باہر نکلی تاہم تھوڈی دیر بعد نظر نہ آنے پر تشویش ہوئی تو بچی کی تلاش شروع کرنے کے ساتھ پولیس کو اطلاع دی گئی۔
جبکہ پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کو دیکھا جو پولیس کے مطابق سفید دوپٹہ اوڑھے ایک نامعلوم خاتون 13 ماہ کی بچی کو گھر کی دہلیز سے اٹھاکر لے جارہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز