سه شنبه, سپتمبر 24, 2024
Homeخبریںبلوچستان آواران کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارش سے ندی کا پانی...

بلوچستان آواران کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارش سے ندی کا پانی زیادہ ہونے کی وجہ سے 6 خاندانوں کے گھر مکمل تباہ

 

آواران ( ہمگام نیوز آواران کے مختلف علاقوں میں طوفانی ہوا تیز بارش سے تیرتیج گواش میں ندی طغیانی متعدد گھروں کو نقصانات پیش آیا تیرتیج گواش ندی کا پانی زیادہ ہونے کی وجہ سے چھ خاندانوں کء گھر مکمل تباہ ہوچکے ہیں
علاقے کے لوگوں کے مال وموشیوں پانی میں بہہ گئے مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ سی پیک زیر تعمیر روڈ کی وجہ سے جوکہ گھروں کے قریب کم براہی براہی اور دوسری سائیڈ میں زیادہ براہی ہونے کی وجہ سے پانی کا زیادہ زور مقامی آبادی میں آیا جسکی وجہ سے ہمارے گھر تباہ ہوگئے۔ محکمہ موسمیات کی پیشگوہی کے باوجود ڈی سی آواران کے نااہلی کی وجہ سے یہ گھر گرگئے ہیں حکومت کی جانب سے ابھی تک کوئی امداد نہیں ملی لوگ کھلے آسمان تلے رہنے پر مجبور ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز