دوشنبه, سپتمبر 23, 2024
Homeخبریںزیارت ایف سی کی گاڑی پر دھماکہ,ایک اہلکار ہلاک تین زخمی

زیارت ایف سی کی گاڑی پر دھماکہ,ایک اہلکار ہلاک تین زخمی

زیارت ( ہمگام نیوز) بلوچستان زیارت کے علاقے منگی ڈیم کے قریب ایف سی کی گاڑی پر دھماکہ, جس کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک جبکہ تین زخمی ہوئے, دھماکہ میں ایف سی اہلکار لائس نائگ قمر ہلاک اور 3 اہلکار زخمی ہوئے۔ جبکہ حملے کے بعد علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔

یاد رہے ایک سال قبل بھی اس مقام پر لیویز فورس کے اہلکاروں کی گاڑی کو نشانہ بنایا تھا جس میں 3 اہلکار ہلاک ہوئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز