یکشنبه, سپتمبر 22, 2024
Homeخبریںکنرک میں قابض ایرانی آرمی کی گاڑی الٹنے سے ایک اہلکار تین...

کنرک میں قابض ایرانی آرمی کی گاڑی الٹنے سے ایک اہلکار تین زخمی

 

کنرک ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ ۵ جولائی بروز منگل گورڈیم محور میں چابہار شہر کے تنگ گاؤں کی چوکی پر گاڑی الٹنے سے 1 قابض ایرانی آرمی کے ایک اہلکار ہلاک اور 3 زخمی ہوئے۔ تاہم ان اہلکاروں کی شناخت ابھی تک معلوم نہیں ہو سکی ہے۔

زخمیوں اہلکاروں کو چابہار کے امام علی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز