یکشنبه, سپتمبر 22, 2024
Homeخبریںمیناب میں قابض ایرانی ایرانی فورسز کی فائرنگ سے ایک بلوچ فیولر...

میناب میں قابض ایرانی ایرانی فورسز کی فائرنگ سے ایک بلوچ فیولر زخمی

 

میناب ( ہمگـام نیوز) اطلاعات کے مطابق منگل 5 جولائی کو قابض ایرانی فورسز نے میناب محور میں ایک پڈرا پلس پک اپ گاڑی پر فائرنگ کی جس سے حادثہ پیش آیا اور ڈرائیور کو زخمی ہوگیا ـ اس زخمی شہری کی شناخت ابھی تک معلوم نہیں ہو سکی ہے۔

رپورٹ کے مطابق قابض ایرانی فورسز نے ایندھن بھرے گاڑی کے پہیوں پر گولی چلا کر گاڑی کے ڈرائیور کو گرفتار کرنے اور اسے ضبط کرنے کا ارادہ کیا لیکن انہیں گاؤں کے لوگوں اور وہاں موجود دیگر لوگوں کے احتجاج اور رکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑا۔ جس سے وہ گرفتاری سے بچ گئے ـ

 

یہ بھی پڑھیں

فیچرز