شنبه, سپتمبر 21, 2024
Homeخبریںپنجگور طوفانی بارشوں سے دیوار گرنے کی سبب چار بچے جانبحق

پنجگور طوفانی بارشوں سے دیوار گرنے کی سبب چار بچے جانبحق

 

پنجگور ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق پنجگور میں طوفانی بارشوں سے دیوار گرنے کے سبب 4 بچے جانبحق ہوگئے ـ
تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے سوردو حاجی غازی میں طوفانی بارشوں کے باعث گھر کی چاردیواری گرنے سے ملبے تلے تب کر ایک ہی خاندان کے چاربچے جانبحق ہوگئے ۔ جن میں طلال، عدیدہ بنت مجاہد، نعمان، اور شاہد شامل ہیں ۔
خاندانی ذرائع کے مطابق بچے گھر کے چار دیواری کے سامنے کھیل رہے تھے کہ چار دیوار اچانک گر کر زمین بوس ہوگئی ،اور بچے دب گئے ۔ تاہم علاقہ مکینوں نے اپنی مدد آپ کے تحت بچوں کی نعشیں نکال لی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز