ڈیرہ بگٹی ( ہمگام نیوز اطلاعات کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقہ کشمور ڈولی میں سابق وزیر داخلہ بلوچستان اور سینیٹر سرفراز بگٹی کے گاڑی پر ریموٹ بم دھماکہ ہوا ہے ، جس میں انکے تین قریبی ساتھی شدید زخمی ہوگئے ہیں ۔