شنبه, اکتوبر 12, 2024
Homeخبریںراسک شہر میں گاڑی الٹنے سے دو افراد جاں بحق

راسک شہر میں گاڑی الٹنے سے دو افراد جاں بحق

راسک (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق سرباز حد فاصل پارود موڑ پر راسک محور پر گاڑی الٹنے سے دو بلوچ فیولر جان کی بازی ہار گئے۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کو راسک شہر میں گاڑی الٹنے سے دو بلوچ فیولر گل محمد صلاحزہی اور سمیر دھقانی جان بحق ہوگئے ـ

بتایا جاتا ہے کہ تیل سے بھری لینڈ کروزر گاڑی دوسری گاڑی سے ٹکرا کر وادی کی تہہ میں جا گرا۔ جہاں ان دونوں کی موت واقع ہوگئی ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز