شنبه, اکتوبر 12, 2024
Homeخبریںبلوچ قوم کی رضامندی کے بغیر بلوچستان میں کوئی بھی منصوبہ کامیاب...

بلوچ قوم کی رضامندی کے بغیر بلوچستان میں کوئی بھی منصوبہ کامیاب نہیں ہوسکتا۔ دلمراد بلوچ

کوئٹہ (ہمگام نیوز) بلوچ نیشنل موومنٹ کے سیکریٹری جنرل دلمراد بلوچ نے اپنے بیان میں کہا ہے بلوچ قوم کی رضامندی کے بغیر بلوچستان میں کوئی بھی منصوبہ کامیاب نہیں ہوسکتا۔ بلوچ قوم پاکستان اور بیرک گولڈ کے درمیان ہونے والی ریکوڈک معاہدے کو مسترد کرتی ہے اور اسے ایک استحصالی منصوبہ سمجھتی ہے۔ بیرک گولڈ کو بلوچ وسائل کے استحصال میں حصہ دار بننے پر نظر ثانی کرنی چاہیے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز