شنبه, اکتوبر 5, 2024
Homeخبریںسرباز شہر میں گاڑی الٹنے سے ایک شخص جانبحق

سرباز شہر میں گاڑی الٹنے سے ایک شخص جانبحق

سرباز (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق حالوش نیوز کے حوالے سے اطلاع ملی کہ آج گزشتہ روز سرباز شہر میں تیل سے بھری ایک گاڑی چلتی راہ میں الٹ گئی جس سے گاڑی کا ڈرائیور شدید زخمی ہونے کے بعد چل بسے ـ

اس بلوچ شہری کی شناخت “ولی شاہی” ولس نور محمد کے نام سے ہوئی ہے جو کہ بام شہر میں واقع نرماشیر شہر کے رہائشی ہیں ـ

بتایا جاتا ہے کہ ایندھن سے بھرے اس گاڑی کو سرباز شہر کے محور پر اور کہیری اور گورناگ گاؤں کے درمیان حادثہ پیش آیا اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے یہ شخص دم توڑ گیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز