واش (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز تفتان اور واش شہروں میں شدید بارش کی وجہ سے لوگوں کا بہت زیادہ نقصان ہوا۔
تفتان کے بعض علاقوں میں پانی رہائشی گھروں میں داخل ہوگیا، واش میں کئی بھٹی مالکان کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا۔