کوئٹہ ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق کوئٹہ میں بلوچستان یونیوسٹی کے سامنے نا معلوم مسلح افراد نے فائرئنگ کر کے بلوچ آسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد کے سابق مرکزی سیکریٹری جنرل شہید رضا جہانگیر کی اہلیہ زہرہ بلوچ کو زخمی کر دیا ہے ۔ بتایا جارہاہے کہ انکی حالت انتہائی تشویش ناک ہے ۔