شنبه, اکتوبر 5, 2024
Homeخبریںشہید رضا جہانگیر کی اہلیہ پر حملے کی شیدید مذمت کرتے ہیں...

شہید رضا جہانگیر کی اہلیہ پر حملے کی شیدید مذمت کرتے ہیں ـ ڈاکٹر نسیم بلوچ

کوئٹہ ( ہمگام نیوز) بلوچ نیسنل موومنٹ کے چیئرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ نے سوشل میڈیا کے ذریعے ٹویٹر پر اپنے بیان میں لکھا ہے کہ ہم بی ایس او آزاد کے شہید رہنما رضا جہانگیر کی کی اہلیہ زہرہ بلوچ پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں ـ
انہوں نے مزید کہا کہ یہ انتہائی قابل مذمت ہے۔ اس سے پہلے ان کے شوہر اور بی ایس او آزاد کے رہنما رضا جہانگیر کو 2013 میں پاکستانی فوج نے شہید کر دیا تھا۔ اسی طرح رضا جہانگیر کے والد کو ریاستی حمایت یافتہ ڈیتھ اسکواڈز نے شہید کر دیا تھا۔ بی بی زہرہ پر حملہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف جدوجہد کرنے والی بلوچ خواتین کو دھمکیاں دینے کے برابر ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز