شنبه, اکتوبر 5, 2024
Homeخبریںتربت آبسر میں سیکورٹی فورسز پر ہینڈ گرنیڈ کا حملہ

تربت آبسر میں سیکورٹی فورسز پر ہینڈ گرنیڈ کا حملہ

تربت (ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق تربت کے علاقے آبسر میں سیکورٹی فورسز پر نامعلوم افراد نے دستی بم حملہ کرکے فرار ہوگئے ۔
آخری اطلاع تک حملے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز