کوئٹہ( ہمگام نیوز) ویب ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان شال کے علاقے جوائنٹ روڈ سے پاکستانی فورسز نے مقبول ولد مستری محمد خان سکنہ قلات منگچر حال سکنہ کلی اسماعیل نامی شخص کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیاہے ۔