سه شنبه, مارچ 17, 2026
Homeخبریںمستونگ: موبائل ٹاور تباہ، جدید ٹیکنالوجی کے مشینری نذر آتش

مستونگ: موبائل ٹاور تباہ، جدید ٹیکنالوجی کے مشینری نذر آتش

مستونگ (ہمگام نیوز) مستونگ کے علاقے اسپیلنجی شیشار میں مسلح افراد نے یوفون موبائل کمپنی کے ٹاور کو تباہ کیا جبکہ جدید ٹیکنالوجی کے مشینری کو نذر آتش کردیا. جس کے بعد مزکورہ علاقے میں فون سروسز معطل ہوگئی.

واضع رہے کہ اس سے قبل بھی بلوچ مسلح تنظیمیں ایسے واقعات کی ذمہ داری قبول کرتے رہے ہیں. مزاحمتی تنظیموں کا موقف ہے کہ پاکستانی فوج چائنہ کی مدد سے ان موبائل نیٹ ورک کے ذریعے بلوچ مسلح تنظیموں کی نگرانی کرتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز