پنجگور (ہمگام نیوز)اطلاعات کے مطابق پنجگور گردوانواں میں دوپہر 2 بجے کے قریب شدید بارش موسم خوشگوار آبی نالیوں سڑکوں پر بارش کا پانی بہہ گئے ہیں پنجگور کے مختلف علاقوں میں زبردست بارش ہوگیا ہے
بارش کے بعد پنجگور رخشان کور ندی پسکول نوان مختلف علاقوں کے ندی تسپ کہوراں سبز تُسو گزرگاہوں نہریں ندی نالیوں سے پانی بہہ گیا ہے۔لوگوں میں تفریحی ماحول۔


