چهارشنبه, مارچ 18, 2026
Homeخبریںایرانشہر میں ایک لڑکی کی خودکشی

ایرانشہر میں ایک لڑکی کی خودکشی

ایرانشہر (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق ایرانشہر میں ایک لڑکی نے گولیاں کھا کر خودکشی کر لی۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پیر کو ایرانشہر میں ایک گولیاں کھا کر اپنی جان لے لی ـ
اس بلوچ لڑکی کی شناخت ایرانشہر سے تعلق رکھنے والی 18 سالہ ف درخوش کے نام سے بتائی گئی ہے۔

ایرانشہر فرانزک رپورٹ کے مطابق اس بلوچ لڑکی نے گولیاں کھا کر خودکشی کی ہے ـ

اس حوالے سے ایک باخبر ذریعے نے رپورٹر کو بتایا کہ ’’اس لڑکی نے اپنی شادی سے صرف ایک ماہ قبل خودکشی کی تھی اور خیال کیا جاتا ہے کہ اس نے یہ کام اس لیے کیا کیونکہ وہ شادی سے مطمئن نہیں تھی‘‘۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز