گوادر ( ہمگام نیوز) جبری گمشدہ افراد کے لواحقین کی جانب سے زیارت فیک انکاؤنٹر کے خلاف اور شال دھرنے کی حمایت میں 21 اگست کے دن تین بجے سے لیکر شام سات بجے تک گوادر میں جاوید کمپلیکس کے سامنے احتجاجی دھرنا ہوگا، تمام مکاتب فکر کے لوگوں سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہے ـ