تربت (ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق گزشتہ شب گئے تربت کے نواحی علاقہ جوسک میں رجب والد الہی بخش نامی نوجوان نے اپنے آپ کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔
علاقائی زرائع کے مطابق آج اتوار کی صبح دس بجے ان کا نماز جنازہ جوسک میں ادا کردیا گیا۔