سه شنبه, اپریل 22, 2025
Homeخبریںپسنی۔ کلانچ میں نوجوان نے خودکشی کرلی

پسنی۔ کلانچ میں نوجوان نے خودکشی کرلی

پسنی (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق پسنی کے علاقے کلانچ کے گاؤں کوڈیج میں حمید ولد محمد جان نامی نوجوان نے خود کشی کرلی۔
تاہم اس خودکشی کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکی ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز