دوشنبه, جنوري 13, 2025
Homeخبریںبی ایل ایف نے مختلف واقعات کی زمہ دار قبول کرلی

بی ایل ایف نے مختلف واقعات کی زمہ دار قبول کرلی

کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے فورسز پر حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے کہا کہ کیچ کے علاقے کیساق میں آرمی کے مورچے میں ریمورٹ کنٹرول دھماکہ کیاجس سے مورچے میں داخل ہونے والے دونوں آرمی کے اہلکار ہلاک ہوئے ،کولواہ میں بزداد سورگ اور مالار مچی کے مقام پر ریاستی فورسز کے قافلوں پر سرمچاروں نے گھات لگا کر دونوں مقامات پہ خود کار ہتھیاروں و راکٹوں سے حملہ کرکے فورسز کی دو گاڑیوں کو مکمل تباہ اور کہی کو نقصان پہنچایا حملوں میں فورسز کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچایا۔ کولواہ میں بزداد لد کے مقام پر آرمی کے کیمپ پر سرمچاروں نے راکٹوں اور خود کار ہتھیاروں سے حملہ کیا جس سے فورسز کو جانی و مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔سرزمین کی آزادی تک قابض ریاستی فورسز پر حملے جاری رہیں گے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز