چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںکوئٹہ: ایف سی پر بم حملہ، پانچ اہلکار زخمی، سرکاری میڈیا کی...

کوئٹہ: ایف سی پر بم حملہ، پانچ اہلکار زخمی، سرکاری میڈیا کی ایف سی اہلکاروں کے زخمی ہونے کی اطلاعات کو چھپانے کی کوشش

کوئٹہ (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ کے علاقے پودگلی چوک کے قریب دھماکہ ہوا ہے۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکے میں ایف سی کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا تھا جس کے نتیجے میں پانچ ایف سی اہلکار شدید زخمی ہوگئے ہیں.

میڈیا زرائع کے مطابق دھماکے کی زد میں چند افراد بھی آئے لیکن انکی زخمیوں کو نوعیت معمولی ہے.

سرکاری میڈیا ایف سی اہلکاروں کے زخمی ہونے کے اطلاعات کو چھپانے کی کوشش کر رہے ہیں

واقعے کے بعد پولیس اور دیگر فورسز نے علاقے میں ناکہ بندی کا سلسلہ شروع کردیا ہے۔

حملے کی ذمہ داری تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز