سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںخضدار اور مضافات میں زلزلے کے جھٹکے، لوگوں میں خوف و ہراس

خضدار اور مضافات میں زلزلے کے جھٹکے، لوگوں میں خوف و ہراس

خضدار ( ہمگام نیوز ) خضدار شہر اور اس کے مضافات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ـ
تفصیلات کے مطابق خضدار شہر میں گزشتہ روز صبح دس بجے کے قریب اوسط قسم کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں جس کی وجہ سے لوگوں میں خون و ہراس پھیل گئی تاہم لوگوں کے گھروں سے باہر ہونے اور کاروبار میں مصروف ہونے کی وجہ سے شہریوں نے زلزلہ کی شدت کو کم محسوس کیا ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز