Homeخبریںماشکیل ،نامعلوم افراد کی فائرنگ، 1شخص جاں 

ماشکیل ،نامعلوم افراد کی فائرنگ، 1شخص جاں 

 

 

 

 

ماشکیل(ہمگام نیوز) ویب ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان کے سرحدی تحصیل ماشکیل بچرائی بارڈر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک افراد جاں بحق ہوگیا ۔

تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے سرحدی تحصیل ماشکیل بچرائی بارڈر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے بلال احمد ولد پیر محمد جاں بحق ہو گیا ۔ لاش کو سول اسپتال ماشکیل منتقل کر دیا گیا جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاش کو ورثاء کے حوالے کر دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز