Homeخبریںکرمان میں احتجاج کا سلسلہ جاری، مظاہرین پر سیکورٹی فورسز کی فائرنگ،...

کرمان میں احتجاج کا سلسلہ جاری، مظاہرین پر سیکورٹی فورسز کی فائرنگ، جانی نقصان کی اطلاع نہیں

کرمان (ہمگام نیوز) دو ہفتہ پہلے قابض ایرانی اخلاقی پولیس کے ہاتھوں حجاب کے مسئلے پر گرفتاری کے بعد تشدد بعد قتل ہونے والی کرد خاتون مہسا امینی کی حق میں احتجاجا اپنی نفرت کا اظہار کرتے ہوئے جمعرات کی شام کو کرمان کے سڑکوں پر نکلے ہوئے مظاہرین پر قابض سیکورٹی فورسز نے فائرنگ کی تاہم جانی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔

جبکہ ایرانی آرمی اور سیکورٹی فورسز کرمان کی تمام شاہراہوں پر گشت کرتے ہوئے ہر طرف مظاہرین کا پیچھا کرتے رہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز