سراوان ( ہمگام نیوز) تازہ ترین اطلاعات کے مطابق ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر سراوان میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے سراوان کورٹ کے دو جج بال بال بچ گئے ـ
تاہم حملہ آور فائرنگ کے بعد موقعہ پر فرار ہوگئے جبکہ ججز کی گاڑیوں جزوی نقصان پہنچا ـ