دوشنبه, اکتوبر 14, 2024
Homeخبریںزاہدان شہر پر قابض ایرانی آرمی کی جنگی طیاروں کی پروازیں آج...

زاہدان شہر پر قابض ایرانی آرمی کی جنگی طیاروں کی پروازیں آج بھی جاری رہا

زاہدان( ہمگام نیوز ) آمدہ اطلاعات کے مطابق آج بروز ہفتہ قابض ایرانی آرمی کی جنگی طیاروں اور ہیلی کاپٹروں کی زاہدان شہر پر پروازیں گذشتہ دو دنوں سے جاری ہے آج زاہدان کے علاقے شیرآباد میں کئی ہیلی کاپٹر اترے ہیں۔
جبکہ بسیجی فورسز کو پہاڑ پر چڑھ کر مظاہرین پر فائرنگ کر نے کا بھی حکم دیا گیا ہے۔

علاقائی زرائع کے مطابق گزشتہ روز فوجی ہیلی کاپٹروں نے زاہدان میں احتجاج کرنے والے شہریوں پر ہوائی فائرنگ کی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز