ایرانشہر ( ہمگام نیوز) آمدہ اطلاع کے مطابق رات گئے ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر ایرانشہر/پہرہ میں بلوچ مظاہرین کی بڑے پیمانے پر گرفتاری کے اطلاعات آ رہی ہیں ـ
موصولہ رپورٹ کے مطابق قابض ایرانی سکیورٹی اور فوج نے شہریوں کی بڑی تعداد کو گرفتار کیا ہے۔
جبکہ کمیونیکیشن کی بندش کے سبب اطلاع ملنے کے وقت تک ان افراد کی شناخت کے بارے میں کوئی تفصیلی رپورٹ میسر نہیں ہوسکا ـ