سه شنبه, اکتوبر 8, 2024
Homeخبریںچمن سے ملتان جانے والی ٹرک کھائی میں جاگری ڈرائیور ہلاک کلینر...

چمن سے ملتان جانے والی ٹرک کھائی میں جاگری ڈرائیور ہلاک کلینر زخمی

 

 

کوئٹہ ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے شہر چمن سے پاکستان پنجاب انار لے جانے والا ٹرک موسیٰ خیل کےتحصیل کنگری میں راڑاشم کے قریب ہائی وے سراٹی موڑ پر ڈرائیور سے بے قابو ہوکر گہری کھائی میں جاگری۔ جس کے نتیجے میں ڈرائیور ہلاک اور کلینر شدید زخمی ہوگئے۔

بتایا جارہاہے کہ دونوں ٹرک کے نیچے آنے کے باعث پھنس گئے تھے جنہیں ڈرائیوروں اور لیویز اہلکاروں نے نکال لیا اور قریبی ہسپتال پہنچادیا ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز