چهارشنبه, نوومبر 27, 2024
Homeخبریںکوئٹہ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق، دو زخمی 

کوئٹہ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق، دو زخمی 

 

 

 

کوئٹہ (انتخاب نیوز ) کوئٹہ کے مغربی بائی پاس کے علاقے میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق اور دو زخمی ہوئے ۔ پولیس ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے مغربی بائی پاس کے علاقے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی ہے جس کے نتیجے میں ایک شخص جان کی بازی ہار گئے جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے ہیں ـ جانبحق افراد کی لاش اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

تاہم جانبحق اور زخمیوں شناخت نہیں ہوسکی ہے ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز