دوشنبه, اکتوبر 7, 2024
Homeخبریںپہرہ، ٹریفک حادثے میں ایک شخص جانبحق

پہرہ، ٹریفک حادثے میں ایک شخص جانبحق

 

پہرہ ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ رات کو پہرہ/ایرانشہر سرباز محور پر بلوچ تیلکش کی گاڑی الٹ گئی جس کے نتیجے میں کار میں سوار ڈرائیور جاں بحق ہوگیا۔
اطلاع ملنے تک اس بلوچ شہری کی شناخت کے بارے میں کوئی رپورٹ موصول نہیں ہوئی ـ
یہ واقعہ جلال آباد گاؤں کے قریب پیش آیا۔

اس واقعے کے بعد ایندھن بردار گاڑی میں آگ لگ گئی اور ڈرائیور زخمی ہونے کی وجہ سے گاڑی سے باہر نہیں نکل سکا جس سے وہ جھلس کر جان کی بازی ہار گئے ـ

 

یہ بھی پڑھیں

فیچرز