پنجشنبه, اکتوبر 10, 2024
Homeخبریںکوئٹہ، بلوچستان فزیوتھراپی اور گرفتاری کے خلاف طلبا و طالبات کا احتجاج

کوئٹہ، بلوچستان فزیوتھراپی اور گرفتاری کے خلاف طلبا و طالبات کا احتجاج

کوئٹہ ( ہمگام نیوز) ویب ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان فزیو تھرائی طلبہ وطالبات کا اپنے مطالبات اور گرفتار طلباء وطالبات کی گرفتاری کے خلاف پریس کلب کے سامنے
احتجاجی مظاہرہ کیا ـ گزشتہ رات پولیس کی جانب سے ہمارے طلباء اور خواتین پر تشد دکر
کے گرفتار کیا گیا، مظاہرین نے کہا ہم اپنے مطالبات کے حل کے لئے پر امن احتجاج پر تھے کہ پولیس نے رات کے وقت دھاوا بھول دیا، مظاہرین نے مزید کہا کہ ہم اپنے مطالبات کے حل کئے بغیر کسی بھی صورت پیچھے نہیں
سٹھیں گے، مظاہرین حکومت اور اعلی حکام پولیس کی اس ناروا روئے کا فوری طور پر نوٹس لیا جائے، ان کا مزید کہنا تھا ہمارے طلباء وطالبات پر بری طرح تشد داور حملہ آور ہوگئے،
ہمارے 25 طلباء پر این آئی کر کے جوڈیشل کر دیا گیا ہے ـ
حکومت اپنی ایف آئی آر کو واپس اور ہمارے ساتھیو کو رہا کیا جائے ، اگر ہمارے ساتھیوں کو رہا نہیں کیا گیا تو ہم قومی شاہراہ کو بند کر دیں گے ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز