یکشنبه, اکتوبر 13, 2024
Homeخبریںراولپنڈی چکری میں ڈاکوؤں نے ٹرالر میں بھری40 لاکھ مالیت مونگ بھلی...

راولپنڈی چکری میں ڈاکوؤں نے ٹرالر میں بھری40 لاکھ مالیت مونگ بھلی چھین لیا

راولپنڈی ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق پنجاب راؤلپنڈی کے علاقے تھانہ چکری میں ڈاکوؤں نے ٹرالر سے بھری 40 لاکھ مالیت مونگ پھلی سمیت ڑرائیور کلینئر کے ہاتھ پاؤں باندھ کر نقدی اور تین موبائل فون چھین لیا

تفصیلات کے مطابق راؤلپنڈی چکری تھانہ میں ڈکیتی کے ورادات میں ڈاکوؤں نے 22 ویلر کے ٹریلر مونگ پھلی 40 لاکھ مالیت کے لوٹ سمیت 30 ہزار نقدی تین موبائل فون چھین لیا
ٹریلر ڑرائیور رفیع اللّہ نے تھانہ چکری میں مقدمہ درج کرتے ہوئے بتایاکہ ٹریلر کو 40 لاکھ مالیت لوٹ کرکے پشاور جارہے تھے کہ موضع ڈھڈ ھمبر کے قریب پہنچے تو تین ڈاکوؤں نے روک لیا ہمارے ہاتھ پاؤں باندھ کر ٹریلر سمیت 30 ہزار نقدی تین موبائل فون چھین کر دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہوگئے۔ جس کے بعد ٹریلر مالیت مونگ پھلی خالی کرکے ٹریلر کسی ویرانے میں چھوڑ گئے جبکہ پولیس نے ٹریلر کو اپنے تحویل میں لے لیا گیا ہے پولیس ترجمان کا کہنا کہ مدعی نے اپنے ایک سابق ملازم پر شک کا اظہار کیا جسکو شامل تفتیش کرنے کیلئے تحقیقات جاری ہیں۔ پولیس ملزمان کے خلاف مزید تفتیش کررہی ہے ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز