کوئٹہ ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق خالق آباد منگچر کے علاقہ شیخ حاجی ایریا میں سیلابی ندی میں کسی نامعلوم شخص کی لاش کی بوسیدہ باقیات بر آمد ہوئے ہیں۔
لیویز لاش کی باقیات ہسپتال منتقل کردی مزید تفتیش مقامی انتظامیہ کررہی ہے۔