Homeخبریںمستونگ ڈیرہ الہ یار کے رہائشی 2 مزدور مسلح افراد...

مستونگ ڈیرہ الہ یار کے رہائشی 2 مزدور مسلح افراد ہاتھوں قتل

مستونگ ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ ڈیرہ اللہ یار کے رہائشی دو مزدوروں کو مستونگ کے علاقے

 کھڈکوچہ میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔

تاہم واقعہ کے محرکات معلوم نہیں ہوسکے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز