شنبه, سپتمبر 21, 2024
Homeخبریںلورالائی، مکان کی چھت گرنے سے بچی جاں بحق ،دو افراد زخمی

لورالائی، مکان کی چھت گرنے سے بچی جاں بحق ،دو افراد زخمی

لورالائی ( ہمگام نیوز ) پہاڑی محلہ میں مکان کی چھت گرنے سے ایک بچی جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہو گئے، تفصیلات کے مطابق پہاڑی محلہ کے رہائشی محمد انور ترین کے مکان کی
چھت گرنے سے اسکی ایک بچی جانبحق اور بیوی اور بچی زخمی ہوگئے ۔
جابحق اور زخمی ہونے والوں کی شناخت منتھا بی بی، خاتون صفیہ بی بی دختر انور اور ذوجہ محمد انور شامل ہیں، جاں بچی کو ہسپتال میں ضروری کارروائی کے بعد لاش کو ورثا کے حوالے کر دی ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز